اسحاق ڈار کو پاکستان کے حوالے کرنے سے برطانیہ کا انکار – UK refuses to hand over Ishaq Dar to Pakistani government

برطا نوی حکومت نے پاکستان سے فوری طور پر کسی بھی قسم کا سیاسی حوالگی کے معاہدہ کے امکان کو مسترد کر دہا ہے- یہ بات پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور برطانیہ کے وزیر خارجہ جیرمی ھنٹ کی مشترکہ کا نفرینس کے اعلامیہ کے طور پر سامنے آئی ہے –

اب اس بات سے یہ واضح ہو گیا ہے کے اسحاق ڈار یا اور دوسرے ملزمان جن کے بارے میں خیال کیا جا رہا تھا کے انکو پاکستان لایا جاۓ گا اب اس بات کے امکانات معدوم دکھائی دیتے ہیں

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور برطانیہ کے وزیر خارجہ جیرمی ھنٹ کی مشترکہ کا نفرینس کی وڈ یو دیکھیں

Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi and British Secretary of State for Foreign and Commonwealth Affairs Jeremy Hunt Joint Press Briefing in London United Kingdom (19.06.19)

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.