براؤزنگ ٹیگ

ishaq daar

اسحاق ڈار کو پاکستان کے حوالے کرنے سے برطانیہ کا انکار – UK refuses to hand over Ishaq Dar to…

برطا نوی حکومت نے پاکستان سے فوری طور پر کسی بھی قسم کا سیاسی حوالگی کے معاہدہ کے امکان کو مسترد کر دہا ہے- یہ بات پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور برطانیہ کے وزیر خارجہ جیرمی ھنٹ کی مشترکہ کا نفرینس کے اعلامیہ کے طور پر سامنے آئی